پاکستان کے سیاسی بحران نے فوری موسمیاتی چیلنجز کو پس پشت ڈال دیا ہے پاکستان میں جاری سیاسی تنازعے شدید ماحولیاتی خطرات سے دوچار آبادی کے لئے مناسب سپورٹ کی کاوشوں پر اثرانداز ہو رہے ہیں