ویب سیریز: اسکویڈ گیم (سیزن 3) یہ ان کی کہانی ہے جنہیں ایک کھیل انعامی رقم جیتنے سے زیادہ اپنی بقا کے لیے کھیلنا ہے۔ انہیں کھیل کا دعوت نامہ اچانک اور پراسرار طریقے سے موصول ہوتا ہے
ڈارک میٹر: وہ ویب سیریز جسے دیکھ کر انسانی عقل ورطۂ حیرت میں ڈوب جاتی ہے کسی انسان کی ملاقات اگر اپنے ہم زاد سے ہو جائے تو کیا ہوگا؟ یہ ویب سیریز اسی سوال کا جواب دیتی ہے۔