ویسٹ انڈیزکے خلاف قومی ٹیم کا اعلان : ترجیحات واضح نہیں!اچھی بات ہے سینئیر کھلاڑیوں کو آرام دے کر نئے کھلاڑیوں کو موقع فراہم کیا جارہا ہے۔ لیکن سمجھ سے باہر ہے چیف سلیکٹر کرنا کیا چاہتے ہیں