ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: قومی کھلاڑیوں کو سیکھنا ہو گا کہ بڑے میچ کیسے کھیلے جاتے ہیں مجموعی طورپر آسٹریلیا نے انیس ناک آؤٹ میچز کھیلے ہیں۔ تمام فارمیٹ کے ملا کر 11 فائنل ۔ جس میں سے اس نے آٹھ میں کام یابی حاصل کی