2023 : قومی کرکٹ ٹیم تنزلی اور ترقی کے درمیان جھولتی رہینیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریز ڈرا ون ڈے سیریز ہارنے کے بعد ہی قومی ٹیم میں کپتانی کے تنازع نے سر اٹھایا