کیاواقعی پی ڈی ایم اتحاد نے پاکستان کو تاریخ کی بدترین پارلیمنٹ دی؟ اتحادی حکومت کی بظاہر قیادت شہباز شریف نے کی اور ان کے دورمیں حکومت نے کوئی قابلِ ذکر کام کیا یا نہیں، لیکن کچھ ریکارڈ ضرور بنائے اور توڑے بھی ہیں۔
حکومتی اتحاد انتشاراور ن لیگ اختلافات کا شکار جس پارٹی میں شخصیات کی بنیاد پر معاملات چلائیں گے وہ ملک کیسے چلائے گی؟
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ’’ٹائمنگ‘‘ پاکستان میں اپوزیشن کے بارے میں ایک تاثر یہ بھی ہے کہ وہ ایک خاص وقت پر اشارہ پاتے ہی سڑکوں پر نکل آتی ہے