لوحِ قبرپہ لکھی قتل کی کہانی
فیس بک کو اسکرول کر تے کر تے میری نظر ایک ایسی تصویر پر پڑی جو کسی قبر ستا ن کی تھی اوراس میں ایک قبر کے کتبے کو فوکس کیا گیا تھا جیسے ہی میں نے اس تصویر پر ماؤس کے ایرو کو کلک کیا تو یہ تصویر بڑی ہوکر میری 21 انچ کی سکرین پر پھیل گئی ۔یہ…