گھرمیں آگ لگی ہے تو چیخ کیوں رہے ہو؟ کراچی میں گرمی اگلے پچھلے سارے حساب برابرکرنے پرتلی ہوئی ہے ایسا لگتا ہے جیسے سورج نے کراچی کے آسمان میں قریب ہی کہیں ٹھکانہ بنالیا ہے