دسمبر کی چوکھٹ پر سَر پٹختا ایک سوال!ہر سال دسمبر کی چوکھٹ پر ایک سوال ضرور سَر پٹختا ہے اور وہ یہ کہ ہم نے اس برس کیا کھویا، کیا پایا۔