سال 2021 اور عالمی کرکٹ سال 2021 میں پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں خوب چمکی۔ ون ڈے میں کارکردگی تھوڑ ی کمزور رہی