بھٹو بھی 10 لاکھ افراد سے خوف زدہ تھے
بھٹو کہتے تھے کہ ہم لوگ جب ڈھاکا جا کر بیٹھ گئے اور باہر دس لاکھ افراد جمع ہو گئے تو کون سا رکن اسمبلی ہوگا جو جرات کرے گا کہ اسمبلی میں پیش ہونے والی کسی بات کی مخالفت کرے اور پھر دنیا نے دیکھا کہ