ایک قوم بن کر لڑنے والے پاکستان کی جیت لازم تھی اور ہمیں 'پاکستان آرمی زندہ باد ' ٹویٹر پر دنیا بھر کے ٹاپ ٹرینڈ کے طور پر دکھائی دیا۔ ہر بھارتی پروپیگنڈے کا جواب ہمارے نوجوانوں نے بروقت اور برملا دیا