9 بج کر 50 منٹ جب بھارتی پائلٹ نے اپنے ملک کی جگ ہنسائی کا سامان کیا پاکستان کے سرپرائز آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ نے بھارتی ایئر فورس کے چھکے چھڑا دیے۔