پولیس میں رشوت ستانی کی پہلی اینٹ
پہلے مجھے خوشگوارحیرت ہوتی تھی جب لوگ میڈیا سے بہت زیادہ امید رکھتے تھے اور اس خوش فہمی میں اتنا آگے نکل جاتے تھے کہ اپنے چھوٹے چھوٹے مسائل کے حل کیلئے میڈیا ہاوسز کے چکر لگاتے اور بعض معاملات میں انہیں ہم صحافیوں کی بدولت انصاف مل جاتا یا…