حسرت موہانی – برصغیر کے سب سے بااصول لیڈر
گزشتہ دنوں مولانا حسرت موہانی کی 66ویں برسی آئی اور خاموشی سے گزرگئی‘ کیا آپ جانتے ہیں کہ جنوبی ایشیا کے مظلوم عوام کی تحریک آزادی کی حمایت اور نو آبادیاتی نظام کے خلاف سب سے توانا اور غیر متزلزل آواز سید الاحرار مولانا حسرت موہانی ؒکی…