پاکستان کرکٹ ‘ ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں
شاعر جناب قابل اجمیری صاحب نے اپنی شاعری میں کیا خوب کہا کہ ’’راستہ ہے کہ کٹتا جاتا ہے فاصلہ ہے کہ کم نہیں ہوتا‘ وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا‘‘۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی مسلسل غیر میعاری طرز کرکٹ کے باعث قومی ٹیم ایک روزہ…