ایٹم بم نہیں بنتا اگر ۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کاانکشاف ایٹمی قوت بننے کے ساتھ ہی پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر اور بھارتی حکمرانوں کا اکھنڈ بھارت کا خواب ہمیشہ کے لیے چکنا چور ہوگیا۔