تسبیح‘ آیتِ کریمہ اور رہائی
چائے کی چسکی کے ساتھ میں اورخان ڈھابے کے ہوٹل سے پکوڑے کھانے اور گپیں لگانے میں مصروف تھے کہ گاڑیوں کے ایک بڑے اسکواڈ میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری سیاسی تنظیم کے رہنما کو لے کر عدالت پہنچ گئی۔ میں نے خان صاحب سے کہا کہ پہنچ گیا…