اساتذہ کی مار ‘ اسکول چھوڑنے کی سب سے بڑی وجہ فراز نے مجھے بتایا کہ اس نے جماعت چہارم تک تعلیم حاصل کی لیکن سکول میں زیادہ گھنٹے ، اساتذہ کا زبانی اور جسمانی تشدد اور کھیلنے کے لیے کوئی میدان نہ ہونے کے سبب ناخوش ہو کر تعلیم ترک کردی