پشتو فلموں کا روشن باب’ بدر منیر‘
”بدرمنیر کی جتنی فلمیں سپرہٹ ہیں، یہ ریکارڈ ایشیاءمیں کسی کے پاس نہیں“
کچھ لوگ زندگی میں بڑی جدوجہد کرتے ہیں اور ایسے کارنامے انجام دیتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے بلکہ وہ بعض اوقات ایسے کام کرتے ہیں، جسے دیکھنے کے بعد ذہن تسلیم نہیں کرتا…