پاکستان کے خلاف سازشوں میں سوئٹزرلینڈ کا کردار
تحریر : حنظلہ طیب
بات جہاں بھی پاکستان کے ریاستی مفادات کے خلاف ہو کسی نہ کسی حوالے سے سوئٹزر لینڈ کا نام ضرور سامنے آتا ہے۔ پاکستان کے خلاف کوئی عوامی احتجاج ہو، بلوچ حقوق پر گمراہ کن پراپگینڈہ ہو یا سوئس اکاؤنتس میں پڑا پاکستان کا لوٹا…