زلزلے کی بریکنگ نیوز
”کچھ محسوس کیا تم نے؟“
” نہیں!! کیوں کیا ہوا؟“
”ابھی ابھی کچھ چکر سے آئے ہیں....ایسا لگا جیسے زلزلہ آیا ہے۔“
”نہیں کچھ نہیں ہوا.... تمہارا وہم ہوگا۔“
”تم میری ہر بات کو وہم کا نام کیوں دے دیتے ہو؟“
” اس لیے کہ تمہیں ہر بات میں کچھ نہ…