صاحب! مزدور کہاں جائیں؟ ایک بھٹے پر سو سے زیادہ مزدور براہ راست کام کرتے ہیں، اب اندازہ لگائیں دس ہزار بھٹوں پر تقریباً سوا لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ افراد بنتے ہیں جو اسی بندش کے دوران بے روزگار ہوجائیں گے