لہورنگ جدوجہدِ آزادی کشمیر
گزشتہ ایک برس سے جدوجہد آزادی کشمیر کو ایک نئی جلا ملی ہے۔ اور اب یہ جدوجہد آزادی، کشمیرکی وادیوں سے نکل کر پوری دنیا میں پھیل چکی ہے۔ نہتے کشمیری گزشتہ 7 دہائیوں سے بھارتی مظالم کی چکی میں پس رہے ہیں، مگر ان پر ہونے والے بھارتی فوج کے…