بشریٰ زیدی سے آج تک – کراچی کا المیہکراچی کی داستان کا المناک ترین پہلو یہ ہے کہ تیس برس قبل ٹریفک حادثے میں بشری زیدی نامی طالبہ ماری گئی، اس واقعے نے سانحے کی شکل اختیار کی‘ لاوا پھٹ پڑا‘