میرا موبائل ، رشتے نبھائے موبائل ایک ایسی چیز ہے کہ جس کے بغیر زندگی کا تصور ہی محال ہے کبھی کبھی تو موبائل کا شکریہ ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے لئے دعا کرنے کو بھی د ل کرتا ہے