صدقہ بشرط ِچرچا ہے تو بات بہت معمولی سی لیکن یقین مانیں اس سے آفس بوائے رحمان کے دل پر کیا گذری یہ وہی یا اس کا خدا جانتا ہے