بابا کی بیٹی تنہا ہے
میں بہت چھوٹی تھی جب ہمارے گھر خواتین کے لئے ایک ماہانہ جریدہ آیا کرتا تھا اور اس کا نام ہی ’’اخبار خواتین تھا ، اخبار خواتین نہ صرف خواتین بلکہ مردوں میں بھی یکساں مقبول تھا کیونکہ اس میں بچوں ، بوڑھوں اور نوجوانوں سبھی کی دلچسپی کے لئے…