صوبائی حکومتوں کی کار کردگی اور مستقبل کا سیاسی منظر نامہ عبوری حکومت کے قیام کا وقت آچکا ہے اوراب ہم اور آپ بجا طور پر چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی کی کارکردگی کا جائزہ لے سکتے ہیں