افسرشاہی کیا ہے، طاقت یا جمہورکی نوکری؟ کچھ سال پہلے ایک دوست کے گھر جانے کا اتفاق ہوا ہم بیٹھے تھے کہ اس کی دادی آگئیں اور تھوڑی دیر بات چیت کے بعد بڑے فخر سے کہنے لگیں کہ