ففتھ جنریشن وارکا مجاہد برہان وانی برہان وانی اس دنیا سے جاتے جاتے سوشل میڈیا کے جانبازوں کے نام یہ پیغام چھوڑ گیا یہ محاذ عسکری جنگ کا لازمی اور اہم حصہ ہے۔