محراب‘ گنبد اور ستونوں پر مشتمل عمارتیں، تاریخ کے آئینے میں
محراب اور گنبد نما عمارتوں کو تقریباً سارے مسلمان عقیدت و احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ آج بھی ہمارے معاشروں میں عبادت گاہوں کی عمارتیں محرابی اور گنبد نما طرز پر تعمیر کی جاتی ہے