آئندہ نسلوں کی رگوں میں زہر اتارنے والا دشمن
پاکستانی معاشرے میں والدین اور بچوں کے درمیان بڑھتا ہوا کمیونی کیشن گیپ سماجی برائیوں کو جنم دے رہا ہے۔ والدین کا بچوں کو جیب خرچ دینے اور ان کے تعلیمی اخراجات پورے کرنے کے بعد شعوری طور پر یہ تصور کرلینا کہ ان کی ذمہ داری پوری ہوگئی ہے ،…