دعا زہرہ کا وائرل انٹرویو، کیا مکمل سچ سامنے آگیا؟ لوگوں کو ان کے کئی سوالوں کے جواب تو مل گئے ہیں، لیکن سچ اور جھوٹ کا فیصلہ ان کے لیے اب بھی مشکل ثابت ہورہا ہے۔