ہماری بقاء علم اور شعورکی بیداری میں ہے
وہ وقت آن پہنچا ہے کہ ہم اپنے ہونے کا ثبوت دلیل کے ساتھ دیں اور اپنے ملک کی خاطر ہر اس نفرت اور شر انگیز سیاسی و مذہبی حربوں سے جان چھڑالیں۔ پاکستان میں پہلی دفعہ کسی بااثر شخصیت کو جواب دہ ہونا پڑا ہے اور وہ بھی ایسا بااثر کے جس پر پورے…