سائبر کرائم بل – نوبت یہاں تک آئی ہی کیوں؟
باخبر رہنا ہر انسان کا پیدائشی حق ہے اور تمام صحافتی ادارے اور تنظٰمیں کم از کم اس ایک بات پر متفق ہیں کہ معلومات تک عوام النا س کی رسائی ان کا بنیادی حق ہے اور شعبہ صحافت کی یہ ذمہ داری ہے کہ بلاتفریق مذہب‘ ملت اور زبان معلومات کے اس…