جنگلات وہ خوب صورت و دلکش سبز غلاف ہیں جو کہ ماحول کی حفاظت کرتے ہیں۔ جانداروں کو سانس لینے کے لیے آکسیجن کی فراہمی کے علاوہ جنگلات بہترین تفریح گاہ بھی ہوتے ہیں
کلائمٹ چینج (Climate Change) کا لفظ پچھلے دو عشروں میں بہت زیادہ سنا گیا ہے۔ اس لفظ کا مطلب موسمیاتی تغیر یا موسمیاتی تبدیلیاں ہیں۔ ابتدا میں اس بات کو زیادہ اہمیت نہیں دی گئی لیکن رفتہ رفتہ یہ حقیقت بنتا چلا گیا یہاں تک کہ آج یہ اقوام…