صولت مرزا: تختۂ دارسے آگے کی بات تین بارموت کی سزا پانے والے مجرم کے منہ سے نکلے ان الفاظ نےکمرۂ عدالت میں موجود تمام افراد کو ششدر کردیا تھا، قریب کھڑے پولیس اہلکار نے توخوف کی ایک لہراپنی ہڈیوں میں محسوس بھی کرلی