رمضان ‘ گداگر اوردہشت گردی شہرِقائد میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل گداگر مافیامتحرک ہوتی ہے اورملک بھر سے گاڑیاں بھرکرگداگروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔