ابوظہبی کے ذائقے پچھلے چند برسوں سے دنیا کے دوسرے بڑے شہروں کی طرح ابوظہبی میں بھی ٹیسٹ آف ابوظہبی کے نام سے سالانہ فوڈ فیسٹیول برپا کیا جا رہا ہے