ماہرین نے پاکستان میں دریائے سندھ کی بحالی کے لئے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے حکومت موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں سنجیدہ ہے لیکن طاس میں بڑے انفرا اسٹرکچر سے نمٹنے میں ناکامی کی وجہ سے اسکی کوششیں محدود ہیں۔
موسم تبدیل ہورہا ہے جب سے گلوبل وارمنگ ( اردو میں عالمی حدت میں اضافہ) کا سلسلہ شروع ہوا ہے نہ صرف گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے بلکہ گرمیاں ہر سال اپنا دورانیہ بھی بڑھاتی جا رہی ہیں۔جیسا کہ نومبر کا دوسرا عشرہ بھی اپنے خاتمے کی جانب پیش قدمی کرتا چلا جا رہا ہے…