ہم سب ہی برائے فروخت ہیں
بحیثیت قوم بارہا ہمیں یہ باور کرایا جاتا رہا ہے کہ ہم سب برائے فروخت ہیں یعنی سب کی قیمتیں لگتی ہیں اور جیسے بازار میں مختلف انواع ؤ اقسام کی اشیاء فروخت کے لیے پیش ہوتی ہیں ، بالکل اسی طرح سے ہم لوگ بھی برائے فروخت ہیں۔ اب ہمارے خریدار…