اے حکیمِ انسانیت‘ ہم شرمندہ ہیں
پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ معالج ، سماجی کارکن اورمصنف حکیم محمد سعید 9جنوری 1920بروز جمعہ ہندوستان کے علاقے دہلی میں پیدا ہوئے۔ لکنت کی وجہ سے بچپن میں زبان لڑکھڑائی مگر قوت ارادی اور مسلسل مشق سے آپ نے اپنی ہکلاہٹ پر قابو پا لیا۔…