The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Haseeb Ejaz

پنجاب میں مادری زبان کی بقا کی جدوجہد

     بین الاقوامی زبان، قومی زبان، مادری زبان کی اپنے اپنے دائرہ کارمیں اہمیت کو کسی صورت نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ صرف پنجاب کی ماں بولی زبان پنجابی کی بات کی جائے تویہ ایک سو تیس ملین لوگوں کی زبان ہونے کے ساتھ ساتھ دنیا کی دس مقبول ترین…

ایک شام ۔۔ غازیوں اورشہیدوں کے نام

چلتا ہے خنجر تو چلے میری رگوں پر خودی بیچ کے اپنی میں کبھی جھک نہیں سکتا مٹنے کو تو یہ دنیا بھی مٹ سکتی ہے لیکن تاریخ کے اوراق سے میں مٹ نہیں سکتا چھ ستمبر۱۹۶۵ کو جذبہِ جہاد اور ایمانی قوت سے یک جان ہو کروطنِ عزیز پاکستان کی سالمیت…

یہ زمین مقدس ہے ماں کے پیار کی صورت

ایک بار پھر پرچم لہرائے جائیں گے،عمارتوں پے شاندارجگ مگ کرتے برقی قمقموں کے سہرے،گھروں میں جھنڈیاں اور سینوں پرجھنڈے سجائے جائیں گے۔پریڈ ہو گی اور بوٹوں کی دھمک سے تن بدن میں ایک نیا ولولہ دلوں میں ہلچل مچائے گا۔مزار قائد پرعقیدت کے گلدستے…

دعا ۔۔۔۔ سراسر عبادت ہی عبادت

دعا مانگ لیا کرتو دوا سے پہلے کوئی نہیں دیتا شفاء خدا سے پہلے ’’دُعا‘‘۔۔۔۔’’د ‘‘سے دل پاک ہو ،’’ع‘‘ سے عقیدہ پختہ ہو ،اورپھر’’ الف‘‘ سے اللہ، صرف اللہ اور بس اللہ ،سے رجوع کر لیا جائے تو سارے بیڑے پار لگ جائیں۔۔ قول ہے کہ دعا دستک کی طرح…

کبھی فرصت ملے تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا

ایک مسافر کے سفر جیسی ہے سب کی دنیا کوئی جلدی میں کوئی دیر سے جانے والا چندماہ قبل علم و ادب کےافق کے آفتاب ایسے غروب ہوئے کہ ادبی دنیا پرچھایا غم کا اندھیرا مٹنے کو نہیں، انہیں قد آور معتبر ادبی شخصیات میں جناب ندافاضلی کی وفات نے…