کراچی میں شجر کاری کا شور- کچھ اہم باتیں جان لیںکراچی جیسے گنجان آبادی والے کسی بھی شہر میں شجر کاری کی مہم شروع کرنے سے پہلے مندر جہ ذیل نکات کو مد ِ نظر رکھنا انتہائی ضروری ہے