عدالتوں میں سائلوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے جبر کی داستاں
اب میں کیا بولوں، کیا لکھوں ۔۔۔ لیکن ضروری ہے، مجبوری، جبر ہے، تو پڑھیے ایک اورجبر کی داستان ہے۔
ایک ستم رسیدہ بوڑھے کی آپ بیتی ۔۔۔۔۔ جس کی اب لاٹھی دیمک زدہ ہو گئی ہے لیکن یقین کریں اس کی لاٹھِی میں پھر جان ہے بس رحم نہیں ہےتو…