دنیا کی پرواہ کیوں کریں ہمکسی کو آگے بڑھنے کے لیے حوصلہ افزائی کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔ رہنمائی کے ساتھ حوصلہ افزائی نہ ہو تو سب بے کار ہے۔ لیکن دنیا پریشان کرتی ہے حوصلہ نہیں دیتی۔ دنیا کیا ہے۔