ایک کربلا ہے، ایک کشمیر ہے گزشتہ کئی دہائیوں سے کشمیری حق خود ارادیت کی جدوجہد میں بر سرِپیکار ہیں۔ کربلا اور کشمیر میں ’ک‘ کی طرح صورتحال بھی مشترک ہے