ڈنکی:یورپ جانے کے لیے موت کی شاہراہ سے گزرنا پڑتا ہے نہ کسی پاسپورٹ کی ضرورت‘ نہ سفری دستاویزات کی ۔۔۔ بس ایک بیگ اور چند سو ڈالر لے کر یہ نوجوان گھر سے نکلتے ہیں