کیا بھارت کا میزائل اور جوہری ںظام محفوظ ہاتھوں میں ہے؟ بھارتی فضائیہ ستائیس فروری کو اپنا ہی ہیلی کاپٹر بھی ٹارگٹ کر بیٹھی تھی جس میں چھے ہلاکتیں ہوئی تھیں۔